روس نے ترکی کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتےہوئے اپنے حکام کو روسی شہریوں کی مددکرنے کا حکم دیا ہے۔
کریملن کے ترجمان دمیتری پیسکوف نے
نامہ نگاروں کو بتایا کہ صدر بلادیمیر پوتن کو ترکی کی صورتحال کی اطلاع دی جا رہی ہے۔
ترجمان نے کہاکہ وہاں فوج کا ایک گروپ حکومت پر قبضہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔